پیارے دوستو السلام اعلیکم !
ایک مکمل اردو بلاگ پر خوش آمدید ،یہاں پر ہم دنیائے سیاست پر بحث کریں گے۔ اسلام اور مسلمان تاریخ کے جس مشکل دور سے گزر رہے ہیں ، اس پر بحث ہو گی۔
امریکہ اور اسرائیل پر بحث ہو گی کہ وہ کس کس طرح ہماری حکومتوں کو بلیک میل کرکے ہمارا اسلامی تشخص ختم کر رہے ہیں۔
مگر ہماری یہ بحث ایک قانونی دائرے کے اندر رہ کر ہوگی۔ یعنی ہمارا مقصد کسی حکومت یا قوم کو لعنت ملامت کرنا نہیں ہو گا۔
سب سے پہلے تو ہم اس اردو بلاگ کو سمجھتے ہیں،آپ ونڈوز ایکس پی پر زبان کو اردو پر سیٹ کر لیں۔ اور پھر یہ بلاگ لکھنے کیلئے ورڈ پیڈ استعمال کریں۔ بلاگ لکھنے کے بعد اسے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیں۔
بھتر ہو گا کہ فونٹیک کی بورڈ انسٹال کر لیں۔
Posts archive for: May, 2006
-
اردو بلاگ
@ 20. May. 2006. – 10:30:45 am
